اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6110
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو
اپنے پیٹ کے بل لیٹا ہوا دیکھا تو اس سے فرمایا: یہ ایک ایسا لیٹنا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو پسند نہیں فرماتا۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2768 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.