Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4546

Chapter on Sitting, Sleeping, and Walking

In this book

Current reading

Etiquette

Chapter on Sitting, Sleeping, and Walking

Zujajat al-Masabih 4546Volume 4

English

Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: “The Messenger of Allah (ﷺ) prohibited a man from raising one leg over the other while lying on his back.” [Narrated by Muslim] In another narration from him: “The Prophet (ﷺ) said, ‘Let none of you lie on his back and place one leg over the other.’” In a narration [Agreed Upon] from Abbad ibn Tamim, from his uncle (may Allah be pleased with him): “I saw the Messenger of Allah (ﷺ) in the mosque lying on his back with one foot placed over the other.” Ali al-Qari (may Allah have mercy on him) said: “The reconciliation between the Hadiths of Jabir and Abbad is that placing one leg over the other can be of two types: one where both legs are extended, one over the other, and there is no issue with this, as it does not expose the private parts in this posture; or where one leg is raised with the other placed over the raised knee, and in this case, if there is no exposure of the private parts—such as wearing trousers or having a long garment or hem—it is permissible, otherwise not. Some of our scholars said: The prohibition was stated in absolute terms because wearing a lower garment was prevalent among them.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٤٥٤٦ - وَعَنْ جَابِرٍ (رضي الله عنه) قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ ﷺ أَنْ يَرْفَعَ الرَّجُلُ إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى وَهُوَ مُسْتَلْقٍ عَلَى ظَهْرِهِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ. وَفِي رِوَايَةٍ عَنْهُ (رضي الله عنه) أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: «لَا يَسْتَلْقِيَنَّ أَحَدُكُمْ، ثُمَّ يَضَعُ إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى». وَفِي الْمُتَّفَقِ عَلَيْهِ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ (رضي الله عنه) قَالَ: رَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ فِي الْمَسْجِدِ مُسْتَلْقِيًّا وَاضِعًا إِحْدَى قَدَمَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى. وَقَالَ عَلِيٌّ الْقَارِي رَحِمَهُ اللهُ الْبَارِيْ: وَجْهُ الْجَمْعِ بَيْنَ حَدِيْثِ جَابِرٍ وَعَبَّادِ: أَنَّ وَضْعَ إِحْدَى الرِجْلَيْنِ عَلَى الْأُخْرَى قَدْ يَكُوْنُ عَلَى نَوْعَيْنِ: أَنْ تَكُوْنَ رِجْلَاهُ مَمْدُوْدَتَيْنِ إِحْدَاهُمَا فَوْقَ الْأُخْرَى، وَلَا بَأْسَ بِهَذَا؛ فَإِنَّهُ لَا يَنْكَشَفُ مِنَ الْعَوْرَةِ بِهَذِهِ الْهَيْئَةِ، وَأَنْ يَكُوْنَ نَاصِبًا سَاقَ إِحْدَى الرِّجْلَيْنِ وَيَضَعُ الرِّجْلَ الْأُخْرَى عَلَى الرُّكْبَةِ الْمَنْصُوْبَةِ، وَعَلَى هَذَا فَإِنَّ لَمْ يَكُنْ انْكِشَافُ الْعَوْرَةِ بِأَنْ يَكُوْنَ عَلَيْهِ سَرَاوِيْلٌ أَوْ يَكُوْنَ إِزَارُهُ أَوْ ذَيْلُهُ طَوِيْلَيْنِ جَازَ، وَإِلَّا فَلَا. وَقَالَ بَعْضُ عُلَمَائِنَا: وَإِنَّمَا أُطْلِقَ النَّهْيُ؛ لِأَنَّ الْغَالِبَ فِيهِمْ الاتَّزَارُ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6111Noor 6112Noor 6113
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا: کہ کوئی شخص اپنے دونوں پاؤں میں سے ایک کو دوسرے پاؤں پر ڈالے جب کہ وہ اپنی پیٹھ کے بل چت لیٹا ہوا ہو۔ (مسلم)۔ ان ہی سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں کا کوئی چت نہ لیٹے کہ پھر اپنے دونوں پاؤں میں سے ایک کو دوسرے پر ڈالے۔ (مسلم)۔ سیدنا عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے اپنے دونوں قدموں میں سے ایک کو دوسرے پر رکھے ہوئے دیکھا ہے۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 475 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2099a (unverified) 95% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2100 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ملا علی قاری رحمہ اللہ الباری نے فرمایا: سیدنا جابر اور سیدنا عباد کی حدیث میں تطبیق یہ ہے کہ دو پاؤں میں سے ایک کو دوسرے پاؤں پر رکھنا بھی دو قسم کا ہوتا ہے: (1) ایک یہ ہے کہ اس کے دونوں پاؤں دراز ہوں اور دو میں سے ایک پاؤں دوسرے پاؤں کے اوپر ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں کیونکہ اس صورت میں ستر کا حصہ نہیں کھلتا، (2) اور دوسری قسم یہ ہے کہ وہ دونوں پاؤں میں سے ایک پاؤں کی پنڈلی کو کھڑا کرے اور دوسرا پاؤں کھڑے کئے ہوئے گھٹنے پر رکھے اس صورت میں اگر ستر کا حصہ نہ کھلتا ہو اس طرح سے کہ اس پر پائجامہ ہو یا اس کا تہبند یا اس کا دامن دونوں لمبے ہوں تو یہ جائز ہے ورنہ جائز نہیں ہے۔ اور ہمارے بعض علماء نے کہا: اس کی نہی و ممانعت اس لئے مطلق بیان کی گئی ہے کہ انہیں اکثر تہبند ہوتی تھی۔