Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4618

بَابُ الْبَيَانِ وَالشِّعْرِ وَالتَّغَنِّي ” ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْبَيَانِ وَالشِّعْرِ وَالتَّغَنِّي ” ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4618Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6199
سیدنا براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنگ خندق کے دن مٹی (خندق میں سے) منتقل کر رہے تھے یہاں تک کہ آپ کا شکم مبارک آلودہ ہو گیا، آپ فرما رہے تھے، اللہ کی قسم! اگر اللہ نہ ہوتا (اللہ ہدایت نہ دیتا تو) ہم ہدایت نہ2 پاتے، اور نہ صدقہ دیتے اور نہ ہم نماز پڑھتے پس تو ہم پر سکون اور دل کا اطمینان نازل فرما! اگر ہمارا (دشمن سے) مقابلہ ہو تو، ہم کو ثابت قدم رکھ بیشک وہ لوگ ہم پر بغاوت کئے ہیں، جب وہ فتنہ کا ارادہ کرتے ہیں تو ہم انکار کرتے ہیں حضور ﷺ أَبَيْنَا أَبَيْنَا (ہم انکار کرتے ہیں، ہم انکار کرتے ہیں،) پر اپنی آواز بلند فرماتے۔ (بخاری و مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1803a (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 4104 (unverified) 92% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

By Allah, without Allah, we would not be guided. Al-Kirmani said

(1) His statement: By Allah, without Allah, we would not be guided. Al-Kirmani said: These are among the rajaz poems of Ibn Rawahah, recited during the digging of the Trench. (As stated in Umdat Al-Qari)

Note 1

قوله

(۱) قوله : والله لو الله ما اهتدينا: قال الكرماني: إنها من أراجيز ابن رواحة كان يقولها في حفر الخندق. قاله في «عمدة القاري».