Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Purification

Hadith 470

Chapter on The Obligations, Sunnahs, and Etiquettes of Wudu (Ablution)

In this book

Current reading

Purification

Chapter on The Obligations, Sunnahs, and Etiquettes of Wudu (Ablution)

Zujajat al-Masabih 470Volume 1

English

From Abu Alqama, from Uthman ibn Affan: One day, Uthman called for water for wudu, then invited some of the companions of the Messenger of Allah ﷺ. He poured water from his right hand over his left hand and washed them three times. He then rinsed his mouth three times, inhaled water through his nose three times, washed his face three times, washed his hands three times up to the elbows, wiped his head, and washed his feet thoroughly. Then he said: "I saw the Messenger of Allah ﷺ perform wudu like this wudu you saw me perform." He then said: "Whoever performs wudu and does it well, then prays two rak'ahs, his sins will be forgiven, as if he was born anew from his mother." He then asked: "Is this the same, O so-and-so?" The reply was, "Yes." He asked again: "Is this the same, O so-and-so?" The reply was, "Yes," until he had confirmed with several companions of the Messenger of Allah. Then he said: "Praise be to Allah who made you agree with me on this."

العربية

Typed, pending editorial approval
٤٧٠ - وَعَنْ أَبِي عَلْقَمَةَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ : أَنَّهُ دَعَا يَوْمًا بِوَضُوْءٍ، ثُمَّ دَعَا نَاسًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللهِ ﷺ فَأَفْرَغَ بِيَدِهِ الْيُمْنَى عَلَى يَدِهِ الْيُسْرَى، وَغَسَلَهُمَا ثَلَاثًا، ثُمَّ مَضْمَضَ ثَلَاثًا، وَاسْتَنْشَقَ ثَلَاثًا، ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا، ثُمَّ غَسَلَ يَدَيْهِ ثَلَاثًا إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ، ثُمَّ مَسَحَ بِرَأْسِهِ، ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ فَأَنْقَاهُمَا ، ثُمَّ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ ﷺ يَتَوَضَّأُ مِثْلَ هَذَا الْوُضُوءِ الَّذِي رَأَيْتُمُونِي تَوَضَّأْتُهُ، ثُمَّ قَالَ: «مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ كَانَ مِنْ ذُنُوبِهِ كَيَوْمٍ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ». ثُمَّ قَالَ: أَكَذَلِكَ يَا فُلَانُ؟ قَالَ: نَعَمْ، ثُمَّ قَالَ: أَكَذَلِكَ يَا فُلَانُ؟ قَالَ: نَعَمْ، حَتَّى اسْتَشَهَدَ نَاسًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللهِ ، ثُمَّ قَالَ: الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي وَافَقْتُمُونِي عَلَى هَذَا. رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِي.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 520
ابوعلقمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ایک دن وضوء کے لئے پانی طلب کیا اور حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام میں سے چند حضرات کو بلوا لیا پھر اپنے داہنے ہاتھ میں پانی لے کر بائیں ہاتھ پر ڈالا اور دونوں ہاتھوں کو تین تین مرتبہ دھویا، پھر تین مرتبہ کلی فرمائی اور تین مرتبہ ناک میں پانی لیا، پھر اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا، پھر دونوں ہاتھوں کو کہنیوں سمیت تین تین مرتبہ دھویا، پھر سر کا مسح فرمایا پھر اپنے دونوں پیروں کو ٹخنوں سمیت دھویا اور صاف کیا پھر فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بالکل اسی طرح وضوء فرماتے دیکھا ہے جس طرح تم نے مجھے اب وضوء کرتے دیکھا ہے۔ پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے وضوء کیا اور اچھی طرح وضوء کیا، پھر دو رکعت (تحیۃ الوضوء) پڑھ لیں تو وہ اپنے گناہوں سے اس طرح پاک ہوگا جیسے وہ اس دن پاک تھا جس دن اس کی ماں نے اسے جنا تھا، پھر عثمان رضی اللہ عنہ نے (حاضرین صحابہ میں سے) ایک سے پوچھا کہ: اے فلاں کیا ایسا ہی ہوا ہے نا؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں! ایسا ہی ہوا ہے، پھر آپ نے دوسرے سے پوچھا بات ایسی ہی ہے نا؟ تو انہوں نے بھی جواب دیا جی ہاں، یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام میں سے چند حضرات کی (اس بات پر) گواہی لے لی، پھر فرمایا اللہ بزرگ و برتر کا شکر ہے کہ تم نے اس معاملہ میں میری تائید کی۔ (اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے۔)