English
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “A servant’s parents—or one—die while he disobeys them, but he continues supplicating and seeking forgiveness for them until Allah records him as righteous.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٧٣٤ - وَعَنْ أَنَسٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «إِنَّ الْعَبْدَ لَيَمُوْتُ وَالَدَاهُ أَوْ أَحَدُهُمَا وَإِنَّهُ لَهُمَا لَعَاقٍ، فَلَا يَزَالُ يَدْعُوْ لَهُمَا وَيَسْتَغْفِرُ لَهُمَا حَتَّى يَكْتُبَهُ اللَّهُ بَارًا». رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6324
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: کسی بندہ کے ماں باپ یا ان میں سے کوئی ایک انتقال کرجائے اور وہ ان دونوں کا
نافرمان رہا ہو، پھر وہ ہمیشہ ان دونوں کے لئے دعا کرتا رہے اور ان کے لئے استغفار کرتا رہے۔
یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کو اس کو نیک لکھ دیتا ہے۔ (بیہقی، شعب الایمان)۔