اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6332
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے مخلوق کو پیدا کیا، جب اس سے فارغ ہوا تو رشتہ داری کھڑی ہوئی
اور رحمٰن کی کمر کے دونوں بازوؤں کو پکڑا تو رحمٰن نے کہا: کیا بات ہے، تو وہ عرض کی یہ مقام ہے اس آدمی کا
جو تیری پناہ لیتا ہے، رشتہ داری کاٹے جانے سے، تو رحمٰن نے کہا: کیا تو راضی نہیں کہ میں حسن سلوک
کروں اس کے ساتھ جو تیرے ساتھ حسن سلوک کرے اور جو تجھے توڑے اسکو توڑوں، رشتہ داری
نے کہا: ہاں کیوں نہیں اے میرے پروردگار! تو پروردگار نے کہا: بس ایسا ہی ہوگا۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5987 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2554 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.