Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4755

بَابُ الشَّفَقَةِ وَالرَّحْمَةِ عَلَى الْخَلْقِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الشَّفَقَةِ وَالرَّحْمَةِ عَلَى الْخَلْقِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4755Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6345
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے ایک اعرابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: کیا تم بچوں کو بوسہ دیتے ہو، ہم انکو بوسہ نہیں دیتے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ تیرے دل سے شفقت نکال لیا ہے تو کیا تیرے لئے میں اسکا مالک ہوں۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 5998 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2317a (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.