Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4807

بَابُ الْحُبِّ فِى اللهِ وَمِنَ اللهِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْحُبِّ فِى اللهِ وَمِنَ اللهِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4807Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6399
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھا پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک جنت میں یاقوت کے ستون ہیں جن پر زمرد کے بالاخانے ہیں ان کے کھلے ہوئے دروازے ہیں جو چمکتے ہیں جیسا روشن ستارہ چمکتا ہے صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اس میں کون رہیں گے؟ ارشاد فرمایا: آپس میں اللہ کیلئے محبت کرنے والے اللہ کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنے والے اور اللہ کیلئے ایک دوسرے سے ملاقات کرنے والے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab Al-Iman]