اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6428
انہی سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: عیسیٰ بن مریم نے ایک شخص کو چوری کرتے ہوئے دیکھا، تو عیسیٰ بن مریم نے اس سے فرمایا:
تو نے چوری کی، اس نے کہا: ہرگز نہیں قسم اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں، تو عیسیٰ علیہ السلام
نے فرمایا: میں اللہ تعالیٰ پر ایمان لایا اور اپنے نفس کو جھٹلایا۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2368 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.