اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6453
سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس میں شک نہیں کہ آدمی نمازی، روزہ دار، زکوٰۃ دینے
والا، حج و عمرہ کرنے والا ہوتا ہے، یہاں تک کہ آپ نے بھلائی کی تمام قسموں کو ذکر فرمایا، لیکن
روز قیامت اس کو اسی عقل کے بقدر بدلہ دیا جائے گا۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔