Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4862

Chapter on Caution and Deliberation in Matters

In this book

Current reading

Etiquette

Chapter on Caution and Deliberation in Matters

Zujajat al-Masabih 4862Volume 4

English

Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said to Abu al-Haytham ibn At-Tayhan: “Do you have a servant?” He said: “No.” The Prophet (ﷺ) said: “When captives come to us, come to us.” When the Prophet (ﷺ) was brought two captives, Abu al-Haytham came, and the Prophet (ﷺ) said: “Choose one of them.” He said: “O Prophet of Allah, choose for me.” The Prophet (ﷺ) said: “The one consulted is trusted. Take this one, for I saw him praying, and treat him well.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٤٨٦٢ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ قَالَ لِأَبِي الْهَيْثَمِ ابْنِ التَّيْهَانِ: «هَلْ لَكَ خَادِمٌ؟» قَالَ: لَا ، فَقَالَ: «فَإِذَا أَتَانَا سَبْيٌّ فَأْتِنَا فَأُتِيَ النَّبِيُّ ﷺ بِرَأْسَيْنِ، فَأَتَاهُ أَبُو الْهَيْثَمِ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: «اخْتَرْ مِنْهُمَا فَقَالَ: يَا نَبِيَّ اللهِ اخْتَرْ لِي، فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: «إِنَّ الْمُسْتَشَارَ مُؤْتَمَنٌ، خُذْ هَذَا؛ فَإِنِّي رَأَيْتُهُ يُصَلِّي، وَاسْتَوْصِ بِهِ مَعْرُوفًا». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6456
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوالہیثم بن تیہان سے فرمایا: کیا تمہارا کوئی خادم ہے؟ انہوں نے کہا: نہیں تو آپ نے فرمایا: جب ہمارے پاس کوئی قیدی آئے تو تم ہمارے پاس آؤ، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دو قیدی لائے گئے تو ابو الہیثم آپ کی خدمت میں آئے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان میں سے کسی کو پسند کرلو، تو انہوں نے کہا: اے اللہ کے نبی آپ ہی میرے لئے پسند فرمائیں، پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس سے مشورہ طلب کیا جائے وہ امین ہے اس کو لے لو! کیونکہ میں نے اس کو نماز پڑھتے دیکھا اور اس کے ساتھ نیک برتاؤ کی میری وصیت قبول کرو۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2369 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.