Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4903

بَابُ الْغَضَبِ وَالْكِبْرِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْغَضَبِ وَالْكِبْرِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4903Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6500
سیدنا عطیہ بن عروہ سعدی سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غصہ شیطان کی طرف سے ہے اور شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے اور آگ کو پانی سے بجھا دیا جاتا ہے، پس جب تم میں سے کوئی غصہ میں آ جائے تو چاہئے کہ وہ وضو کر لے۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4784 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.