Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4910

بَابُ الْغَضَبِ وَالْكِبْرِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْغَضَبِ وَالْكِبْرِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4910Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6508Noor 6509
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین آدمی ایسے ہیں کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ان سے بات نہیں کرے گا اور نہ ان کو پاک کریگا۔ اور ایک روایت میں ہے اور نہ انکی طرف دیکھے گا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے، زانی بوڑھا، جھوٹا بادشاہ اور متکبر فقیر۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 107 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.