Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4944

بَابُ الْأَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُنْكَرِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْأَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُنْكَرِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4944Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6552
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں محمد (ﷺ) کی جان ہے کہ معروف اور منکر دونوں دو مخلوق ہیں قیامت کے دن لوگوں کے لئے ان کو کھڑا کیا جائے گا۔ رہا معروف (نیکی) تو وہ اپنے اصحاب کو خوش خبری دے گی اور ان سے خیر کا وعدہ کرے گی۔ رہا منکر (برائی) تو وہ کہے گی دور ہو جاؤ، دور جاؤ اور وہ اس سے چمٹنے کے سوا کسی چیز کی قدرت نہیں رکھیں گے۔ (احمد، بیہقی، شعب الایمان)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 5152 (unverified) 40% confidence

Mishkat (candidate) 5152

Confidence and text similarity are not editorial verification.