اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6581
سیدنا ابو ہاشم بن عتبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا:
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے عہد لیکر فرمایا: مال جمع کرنا ہو تو تمہارے لئے ایک خادم
اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں ایک سواری کافی ہے۔ (احمد، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2327 (unverified) 90% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 4103 (unverified) 85% confidence · Validation similarity: 0.552
Confidence and text similarity are not editorial verification.