Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 4974

Opening narrations

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4974Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6582
سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اپنے ماموں ابو ہاشم بن عتبہ کے پاس ان کی عیادت کرنے کیلئے آئے، ابو ہاشم رو پڑے تو آپ نے کہا: اے ماموں! آپ کو کیا چیز رلاتی ہے، کیا کوئی تکلیف ہے جو آپ کو پریشان کرتی یا دنیا کی حرص ہے؟ آپ نے فرمایا: یہ بات ہرگز نہیں ہے، بات یہ ہے کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے ایک عہد لیا تھا میں اس پر عمل نہیں کر سکا آپ نے کہا وہ کیا ہے؟ فرمایا: میں نے آپ کو یہ فرماتے ہوئے سنا مال جمع کرنا ہو تو تمہارے لئے ایک خادم اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں ایک سواری کافی ہے، میں اپنے آپ کو دیکھ رہا ہوں کہ میں (بہت) جمع کر لیا ہوں۔ (احمد، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2327 (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 4103 (unverified) 86% confidence · Validation similarity: 0.637

Confidence and text similarity are not editorial verification.