اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6583
سیدتنا ام درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں نے ابو درداء
سے کہا: آپ کو کیا ہوا2 کہ آپ ایسا طلب نہیں کرتے جیسا فلاں طلب کرتے ہیں؟ تو انہوں نے کہا: میں
نے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تمہارے سامنے ایک3 سخت گھاٹی ہے بوجھل
لوگ اس کو پار نہیں کر سکتے، میں چاہتا ہوں کہ اس گھاٹی کے لئے ہلکا پھلکا رہوں (بیہقی، شعب الایمان)۔
Commentary and footnotes (4)
Note 1
(1) Her statement: “Seek”: This means wealth or status. (As stated in Al-Mirqat.)
Note 2
(2) His statement: “Before you is a steep ascent”: This refers to death, the grave, the resurrection, and their terrors and hardships, likened to climbing a steep pass and enduring its challenges. (As stated in Al-Mirqat.)
Note 1
(١) قوله : مالك لا تطلب : أي مالا أو منصبا. قاله في «المرقاة».
Note 2
(۲) قوله : أمامكم عقبة : المراد بها الموت والقبر والحشر وأهوالها وشدائدها شبهها بصعود العقبة ومكابدة ما يلحق الرجل من قطعها. كذا في «المرقاة»