Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 4980

Opening narrations

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4980Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6588
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے زیادہ خوف کی چیز جس کا میں اپنی امت پر اندیشہ کرتا ہوں وہ خواہش نفس اور لمبی آرزوئیں ہیں، اب رہی خواہش نفس تو وہ حق سے روکتی ہے اور لمبی آرزوئیں تو وہ آخرت کو بھلا دیتی ہیں اور یہ دنیا سفر کرکے جاری ہے اور یہ آخرت سفر کرکے آرہی ہے، اور ان دونوں میں سے ہر ایک کے بیٹے ہیں تو اگر تم سے ہوسکے کہ تم دنیا کے بیٹے نہ بنو تو ایسا کرو کیونکہ تم آج عمل کے گھر میں ہو اور یہاں حساب نہیں ہے اور کل آخرت کے گھر میں رہو گے اور وہاں عمل نہیں ہوگا۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab al-Iman]