English
Amr narrated that the Prophet (ﷺ) delivered a sermon one day, saying: “Indeed, the world is a present provision, from which the righteous and the wicked eat. Indeed, the Hereafter is a true promise, judged by a Mighty King. Indeed, all goodness, in its entirety, is in Paradise. Indeed, all evil, in its entirety, is in the Fire. So act while you are cautious of Allah, and know that your deeds will be presented to Me. ‘Whoever does an atom’s weight of good will see it, and whoever does an atom’s weight of evil will see it.’ (Az-Zalzalah: 7-8)”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٩٨٣ - وَعَنْ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ خَطَبَ يَوْمًا فَقَالَ فِي خُطْبَتِهِ: «أَلَا إِنَّ الدُّنْيَا عَرَضُ حَاضِرٌ، يَأْكُلُ مِنْهَا الْبَرُّ وَالْفَاجِرُ، أَلَا وَإِنَّ الْآخِرَةَ أَجل صَادِقُ، يَقْضِيْ فِيهَا مَلِكُ قَادِرُ، أَلَا وَإِنَّ الْخَيْرَ كُلَّهُ بِعَذَافِيْرِهِ فِي الْجَنَّةِ، أَلَا وَإِنَّ الشَّرَّ كُلَّهُ بِحَذَا فِيْرِهِ فِي النَّارِ، أَلَا فَاعْمَلُوْا وَأَنْتُمْ مِنَ اللهِ عَلَى حَدْرٍ ، وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ مَعْرُوْضُونَ عَلَيَّ أَعْمَالَكُمْ، {فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ}(الزلزال: ۷-۸) . رَوَاهُ الشَّافِعِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6591
سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک روز
خطبہ دیا اور ارشاد فرمایا: سنو! یقیناً دنیا ایک حاضر سامان ہے جس میں سے نیک و بد کھاتے ہیں اور سنو!
آخرت ایک سچا مقررہ وقت ہے جس میں قدرت والا بادشاہ فیصلہ فرمائے گا سنو! یقیناً نیکی اپنی تمام
اقسام کے ساتھ جنت میں ہے اور آگاہ رہو، شر اپنی تمام اقسام سمیت دوزخ میں ہے، خبردار! تم عمل
کرتے رہو اللہ سے ڈرتے ہوئے اور یاد رکھو، تم اپنے اعمال کے مطابق پیش کئے جاؤ گے۔ جو کوئی
ذرہ برابر نیکی کرے گا وہ اس کو دیکھ لے گا اور جو ذرہ برابر بھی برائی کرے گا وہ اس کو دیکھ لے گا۔
امام شافعی نے اس کو روایت کیا ہے۔