English
Malik narrated that Luqman said to his son: “O my son, what people are promised has long been delayed, yet they hasten toward the Hereafter. You have turned your back on the world since you were born and faced the Hereafter. A home you are heading toward is closer to you than a home you are leaving.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٩٨٥ - وَعَنْ مَالِكٍ أَنَّ لُقْمَانَ قَالَ لِابْنِهِ: يَا بُنَيَّ، إِنَّ النَّاسَ قَدْ تَطَاوَلَ عَلَيْهِمْ مَا يُوْعَدُوْنَ وَهُمْ إِلَى الْآخِرَةِ سِرَاعًا يَذْهَبُوْنَ، وَإِنَّكَ قَدِ اسْتَدْبَرْتَ الدُّنْيَا مُنْذُ كُنْت، وَاسْتَقْبَلْتَ الْآخِرَةَ، وَإِنَّ دَارًا تَسِيرُ إِلَيْهَا أَقْرَبُ إِلَيْكَ مِنْ دَارٍ تَخْرُجُ مِنْهَا. رَوَاهُ رَزِينٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6593
حضرت امام مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت لقمان نے اپنے
صاحبزادے سے فرمایا: اے میرے پیارے بیٹے۔ یقیناً وہ چیز لوگوں پر دراز ہوگئی ہے جس سے ان کو
ڈرایا گیا حالانکہ وہ آخرت کی طرف تیزی سے جا رہے ہیں جب سے تم آئے ہو، دنیا کو پیچھے چھوڑتے
جا رہے ہو اور آخرت کی طرف بڑھتے جا رہے ہو یقیناً وہ گھر جس کی طرف تم جا رہے ہو، تمہارے اس
گھر سے قریب تر ہے جس سے تم نکل رہے ہو۔ (رزین)۔