اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6594
سیدنا ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے اپنی دنیا سے محبت کی اس نے اپنی آخرت کو نقصان پہنچایا، اور جس نے
اپنی آخرت سے محبت کی اس نے اپنی دنیا کو نقصان پہنچایا تو تم فنا ہونے والی چیز پر باقی رہنے والی چیز کو
ترجیح دو۔(احمد، بیہقی، شعب الایمان)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5179 (unverified) 80% confidence
- Candidate: Musnad Ahmad 19697 (unverified) 40% confidence
Mishkat (candidate) 5179
Confidence and text similarity are not editorial verification.