اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6595
سیدنا مستورد بن شداد رضی تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں
نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: بخدا! دنیا آخرت کے مقابل ایسی ہی ہے جیسے تم
میں سے کوئی دریا میں اپنی انگلی ڈالے اور دیکھے وہ کتنا لیکر لوٹتی ہے۔(مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2858 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.