Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5029

بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ وَمَا كَانَ مِنْ عَيْشِ النَّبِيِّ ﷺ ختم ہوا

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ وَمَا كَانَ مِنْ عَيْشِ النَّبِيِّ ﷺ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5029Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6644Noor 6645
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں کا کوئی شخص کسی ایسے شخص کو دیکھے جس کو مال اور شکل و صورت میں اس سے برتری دی گئی ہے تو چاہئے کہ وہ اپنے سے کم تر کو بھی دیکھے۔ (متفق علیہ)۔ اور مسلم کی ایک روایت میں ہے آنحضرت ﷺ نے فرمایا: تم اس شخص کو دیکھو جو تم سے نیچے ہے اور اُس شخص پر نظر مت رکھو جو تم سے برتر ہے! کیونکہ یہ اس بات کا باعث ہے کہ تم اللہ کی جو نعمت تم پر ہے، اس کو حقیر نہ سمجھو۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6490 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2963a (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.