اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6654
حضرت سعید مقبری سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ
وہ ایک قوم کے پاس سے گزرے، جن کے سامنے بھنی ہوئے بکری تھی، پس وہ لوگ اُنہیں بلائے تو
آپ نے کھانے سے انکار کیا اور کہا: حضرت نبی اکرم ﷺ دنیا سے اس حال میں تشریف لے گئے کہ
آپ ﷺ سیر ہو کر جو کی روٹی بھی تناول نہیں فرمائے۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5414 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.