Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5039

بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ وَمَا كَانَ مِنْ عَيْشِ النَّبِيِّ ﷺ ختم ہوا

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ وَمَا كَانَ مِنْ عَيْشِ النَّبِيِّ ﷺ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5039Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6655
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ جو کی روٹی اور بودار چربی لیکر نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں پہنچے، اور نبی اکرم ﷺ مدینہ میں ایک یہودی کے پاس اپنی زرہ رہن رکھے تھے اور اس سے اپنے اہل و عیال کے لئے تھوڑی جو لئے تھے اور میں نے آپ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ آل محمد ﷺ کے پاس کسی رات میں ایک صاع جو یا ایک صاع کوئی اور غلہ نہیں رہا، حالانکہ آپ کے پاس نو9 ازواج تھیں۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2069 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.