اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6708
سیدنا ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ نبی اکرم ﷺ سے
روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: دنیا میں زہد حلال کو حرام کر لینے اور مال کو ضائع کر دینے سے نہیں
ہے لیکن زہد دنیا میں یہ ہے کہ تم اللہ کے پاس جو ہے اس کے مقابلہ میں اپنے ہاتھ میں جو کچھ ہے
اس پر بھروسہ مت کرو اور تم مصیبت کے ثواب میں زیادہ رغبت رکھنے والے ہو جاؤ جب وہ تم پر
آ جائے اگر وہ تمہارے پر باقی رکھی جائے تو اس کے ثواب میں راغب رہو۔ (ترمذی، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2340 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 4100 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.