اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6746
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، حضرت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی مومن بندہ نہیں ہے کہ جس کی آنکھوں سے اللہ کے
خوف کے باعث آنسو نکلتے ہوں، اگرچہ وہ مکھی کے سر کے برابر ہو، پھر وہ اس کے چہرہ کے
ظاہری حصہ پر پہنچے مگر اللہ تعالیٰ اسے دوزخ پر حرام کر دیتا ہے۔ (ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 4197 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.