English
From Dhi Mukhbir (may Allah be pleased with him), he said: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: “You will make a secure peace with the Romans, and you and they will fight an enemy behind you. You will be victorious, gain spoils, and be safe. Then you will return and camp in a meadow with hills. A man from the Christians will raise the cross and say, ‘The cross has prevailed.’ A Muslim man will become angry and smash it. At that, the Romans will betray you and gather for the great battle. Some added: The Muslims will rush to their weapons and fight, and Allah will honor that group with martyrdom.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٢١٠ - وَعَنْ ذِي مخير (رضي الله عنه) قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ ﷺ يَقُولُ: «سَتُصَالِحُونَ الرُّومَ صُلْحًا آمِنًا، فَتَغْزُونَ أَنْتُمْ وَهُمْ عَدُوًّا مِنْ وَرَائِكُمْ، فَتُنْصَرُونَ وَتَغْنَمُونَ وَتَسْلَمُونَ ثُمَّ تَرْجِعُونَ حَتَّى تَنْزِلُوا بِمَرْجٍ ذِي تُلُولٍ فَيَرْفَعُ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ النَّصْرَانِيَّةِ الصَّلِيبَ فَيَقُوْلُ غَلَبَ الصَّلِيبُ فَيَغْضَبُ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ فَيَدُقُهُ فَعِنْدَ ذَلِكَ تَغْدِرُ الرُّومُ وَتَجْمَعُ لِلْمَلْحَمَةِ، وَزَادَ بَعْضُهُمْ: فَيَثُورُ الْمُسْلِمُونَ إِلَى أَسْلِحَتِهِمْ فَيَقْتَتِلُونَ، فَيُكْرِمُ اللَّهُ تِلْكَ الْعِصَابَةَ بِالشَّهَادَةِ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6828
سیدنا ذومخبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے
ارشاد فرمایا: تم اہل روم سے امن والی صلح کرو گے، پس تم اور وہ اپنے پیچھے سے آنے والے دشمن
سے جنگ کرینگے تو تمہیں فتح حاصل ہوگی اور تم مال غنیمت حاصل کرو گے اور سلامت رہو گے، پھر
تم واپس ہوں گے یہاں تک کہ تم ٹیلوں والی سبزہ دار زمین میں اترو گے، تو عیسائیوں میں سے
ایک آدمی صلیب اٹھا کر کہے گا صلیب غالب آگئی تو مسلمانوں میں سے ایک شخص غضبناک ہوگا
اور اسے توڑ ڈالے گا، تو اس وقت رومی عہد شکنی کرینگے اور جنگ کیلئے جمع کریں گے اور بعض
راویوں نے زیادہ کہا ”پھر مسلمان اپنے ہتھیاروں کی طرف جوش سے بڑھیں گے اور جنگ کرینگے
تو اللہ اس جماعت کو شہادت کے ذریعہ عزت دیگا“۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4292 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.