English
From him (may Allah be pleased with him), he said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: “The earth will vomit out pieces of its liver, like pillars of gold and silver. The murderer will come and say: ‘For this I killed.’ The one who severed ties will say: ‘For this I cut off my kinship.’ The thief will say: ‘For this my hand was cut off.’ Then they will leave it, and no one will take anything from it.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٢٣٤ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ : تَقِيءُ الْأَرْضُ أَفْلَاذَ كَبِدِهَا أَمْثَالَ الْأَسْطُوَانَةِ مِنَ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ، فَيَجِيءُ الْقَاتِلُ فَيَقُولُ: فِي هَذَا قَتَلْتُ، وَيَجِيءُ الْقَاطِعُ فَيَقُولُ: فِي هَذَا قَطَعْتُ رَحِمِي، وَيَجِيءُ السَّارِقُ فَيَقُوْلُ: فِي هَذَا قُطِعَتْ يَدِي. ثُمَّ يَدَعُونَهُ فَلَا يَأْخُذُونَ مِنْهُ شَيْئًا». رَوَاهُ مُسْلِمٌ .
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6855
ان ہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: زمین اپنے جگر کے ٹکڑے سونے چاندی کے ستونوں کے مثل اگل دے گی، تو قاتل
آئے گا اور کہے گا میں نے اسی کے لئے قتل کیا تھا اور رشتہ توڑنے والا آئے گا اور کہے گا میں نے اسی کے
لئے اپنے رشتے کو توڑا تھا اور چور آئے گا تو کہے گا اسی میں میرا ہاتھ کاٹا گیا تھا، پھر وہ لوگ چھوڑ دیں گے
اور اس میں سے کچھ نہیں لیں گے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1013 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.