Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 533

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

Zujajat al-Masabih 533Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 591Noor 592
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بی بی (رضی اللہ عنہا) نے ایک لگن سے غسل فرمایا تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے وضو کرنے کا ارادہ فرمایا تو وہ عرض کرنے لگیں: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں جُنُبی تھی تو آپ نے فرمایا کہ پانی جُنُبی نہیں ہوتا۔ (اس کی روایت ترمذی، ابوداؤد، اور ابن ماجہ نے کی ہے اور دارمی نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔) اور شرح السنۃ میں ابن عباس رضی اللہ عنہما نے میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 68 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 65 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 370 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.