English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Two men among those who entered the Fire cried out intensely. The Lord, Exalted is He, said, ‘Take them out.’ He said to them, ‘Why did you cry out so intensely?’ They said, ‘We did so that You might have mercy on us.’ He said, ‘My mercy for you is that you go and throw yourselves back where you were in the Fire.’ One of them throws himself in, and He makes it cool and safe for him. The other stands and does not throw himself in. The Lord, Exalted is He, says to him, ‘What prevented you from throwing yourself in as your companion did?’ He says, ‘O my Lord 1, I hope that You will not return me to it after having taken me out.’ The Lord, Exalted is He, says to him, ‘You shall have your hope.’ So both enter Paradise by the mercy of Allah.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٣٧٨ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ قَالَ: «إِنَّ رَجُلَيْنِ مِمَّنْ دَخَلَ النَّارَ اشْتَدَّ صِيَاحُهُمَا، فَقَالَ الرَّبُّ تَعَالَى: أَخْرِجُوهُمَا، فَقَالَ لَهُمَا: لِأَيِّ شَيْءٍ اشْتَدَّ صِيَاحُكُمَا؟ قَالَا : فَعَلْنَا ذَلِكَ لِتَرْحَمَنَا، قَالَ: فَإِنَّ رَحْمَتِي لَكُمَا أَنْ تَنْطَلِقَا، فَتُلْقِيَا أَنْفُسَكُمَا حَيْثُ كُنْتُمَا مِنَ النَّارِ، فَيُلْقِي أَحَدُهُمَا نَفْسَهُ، فَيَجْعَلُهَا عَلَيْهِ بَرْدًا وَسَلَامًا، وَيَقُومُ الْآخَرُ فَلَا يُلْقِي نَفْسَهُ، فَيَقُوْلُ لَهُ الرَّبُّ تَعَالَى: مَا مَنَعَكَ أَنْ تُلْقِيَ نَفْسَكَ كَمَا أَلْقَى صَاحِبُكَ؟ فَيَقُولُ: رَبِّ1 إِنِّي لَأَرْجُو أَنْ لَا تُعِيدَنِي فِيهَا بَعْدَ مَا أَخْرَجْتَنِي، فَيَقُولُ لَهُ الرَّبُّ تَعَالَى: لَكَ رَجَاؤُكَ، فَيَدْخُلَانِ جَمِيعًا الْجَنَّةَ بِرَحْمَةِ اللَّهِ. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7015
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: کہ دوزخ میں داخل شدہ لوگوں میں سے دو اشخاص کی چیخ و پکار زیادہ ہوجائیگی رب
تعالیٰ فرمائیگا، ان دونوں کو نکال دو اللہ تعالیٰ ان دونوں سے فرمائیگا کس چیز کی وجہ سے تمہاری چیخ
وپکار زیادہ ہوگئی، وہ دونوں کہیں گے، ہم نے یہ اس لئے کیا تاکہ تو ہم پر رحم فرمائے اللہ تعالیٰ
ارشاد فرمائیگا دیکھو! میری رحمت تم دونوں کیلئے یہ ہے کہ تم دونوں جاؤ اور اپنے آپ کو جہنم میں وہیں
ڈال دو جہاں تم تھے تو ان دونوں میں سے ایک اپنے آپ کو ڈال دیگا تو اللہ تعالیٰ جہنم کو اس پر ٹھنڈی
و سلامتی والی بنا دیگا اور دوسرا شخص (وہیں) کھڑا رہیگا اور اپنے آپ کو نہیں ڈالے گا، تو رب
تعالیٰ اس سے فرمائیگا کس چیز نے تجھے اپنے آپ کو ڈالنے سے روکے رکھا؟ جس طرح تیرے
ساتھی نے ڈال دیا، تو وہ کہے گا1 اے میرے پروردگار میں تجھ سے اس بات کی امید کرتا ہوں کہ
تو مجھے جہنم سے نکالنے کے بعد دوبارہ اس میں نہیں لوٹائے گا، تو رب تعالیٰ اس سے فرمائے گا تیرے لئے
تیری امید ہے، تو اللہ کی رحمت سے وہ دونوں ایک ساتھ جنت میں داخل ہوں گے۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2599 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “He says, ‘O my Lord, I hope…’”: The first acted out of fear and obedience, while the second acted out of knowledge and hope. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: فيقول: رب إني لأرجوا إلخ : فالأول امتثل بالخوف والعمل، والثاني: عمل بالعلم والأمل. كذا في «المرقاة».