Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 537

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

Zujajat al-Masabih 537Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 596
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جنبی اور حائضہ مسجد میں سے نہ گزریں، آیت کریمہ ”وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِي سَبِيلٍ“ (سورۂ نساء، پ:5، ع:7، آیت نمبر:43) (مسجد میں سے گزرنے والے کے لئے نہیں ہے بلکہ) مسافر کے بارے میں نازل ہوئی ہے جو (پانی نہ ملنے کی صورت میں) تیمم کر کے نماز پڑھتا ہے۔ (اس کی روایت عبد بن حمید نے کی ہے۔)
Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: آیت ”وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِي سَبِيلٍ“، کا ترجمہ یہ ہے (اسی طرح نہانے کی حاجت ہو تو نماز کے پاس نہ جانا، یہاں تک کہ غسل کرلو، ہاں سفر کی حالت میں راستہ جا رہے ہو اور پانی نہ ملے تو تیمم کر کے نماز پڑھ لو۔)