اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7043
سیدتنا اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انہوں نے فرمایا:
میں نے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا جب کہ آپ کی خدمت اقدس میں سدرۃ المنتہیٰ کا
ذکر کیا گیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس ٹہنیوں کے سایہ میں سوار سو سال چلے گا، یا
فرمایا اس کے سایہ میں سو سوار سایہ لیں گے، یہ شک راوی ہے، اس میں سونے کے پتنگے ہیں اور اس
کے پھل بڑے مٹکوں کی طرح ہیں۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2540 (unverified) 85% confidence · Validation similarity: 0.480
Confidence and text similarity are not editorial verification.