اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7060
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا کہ جنت میں سو درجے ایسے ہیں کہ ہر درجہ کے درمیان سو سال کا فاصلہ ہے۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2530 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.