اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7061
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے حضرت رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جنت میں سو درجے ہیں اگر تمام عالم ان میں سے ایک درجہ میں
جمع ہو جائیں تو ضرور ان کے لئے کشادہ ہوں۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2532 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.