Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5506

بَابُ بَدْءِ الْخَلْقِ وَذِكْرِ الْأَنْبِيَاءِ عَلَيْهِمُ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ بَدْءِ الْخَلْقِ وَذِكْرِ الْأَنْبِيَاءِ عَلَيْهِمُ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5506Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7159
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ خضر (علیہ السلام) کا نام خضر اس لئے رکھا گیا ہے کہ وہ خشک زمین پر بیٹھتے تو وہ آپ کے پیچھے سے سبزہ زار ہو کر لہلہانے لگتی تھی۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 3402 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.