English
The Prophet (ﷺ) said: “Ask 1 Allah for me to attain Al-Wasilah.” They said, “O Messenger of Allah! What is Al-Wasilah?” He said: “It is the highest rank in Paradise, attained by only one man, and I hope to be that man.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٥٤٢ - وَعَنْ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: «سَلُوا 1 اللهَ لِي الْوَسِيلَةَ». قَالُوا: يَا رَسُوْلَ اللهِ! وَمَا الْوَسِيلَةُ؟ قَالَ: «أَعْلَى دَرَجَةٍ فِي الْجَنَّةِ ، لَا يَنَالُهَا إِلَّا رَجُلٌ وَاحِدٌ، أَرْجُو أَنْ أَكُونَ أَنَا هُوَ. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7198
ان ہی سے روایت ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے
ہیں کہ آپ نے فرمایا: میرے لئے اللہ سے وسیلہ مانگو(43)، صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم وسیلہ کیا چیز ہے، آپ نے فرمایا: جنت میں اعلیٰ درجہ ہے جسکو صرف ایک ہی صاحب پائیں گے
اور میں امید رکھتا ہوں وہ میں ہی ہوں گا۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3612 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: “Ask Allah for me to attain Al-Wasilah”: At-Tibi said: The Prophet (ﷺ) sought from his nation to pray for him to attain Al-Wasilah out of humility before Allah, or so his nation may benefit and be rewarded, or to guide them to seek prayers from one another. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: سلو الله لي الوسيلة : قال الطيبي: وإنما طلب عليه السلام من أمته الدعاء له بطلب الوسيلة افتقارا إلى الله وهضما لنفسه، أو لينتفع أمته ويثاب به، أو يكون إرشادا لهم في أن يطلب كل منهم من صاحبه الدعاء له. كذا في «المرقاة».
Note 1
(43) قولہ: سلوا الله لي الوسيلة. علامہ طیبی نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے امت سے وسیلہ کی دعا کرنے کے لئے جو فرمایا تو وہ اللہ کی جناب میں احتیاج اور کسر نفسی کے اظہار کے لئے ہے یا اس لئے بھی کہ امت کو اس سوال کا فائدہ ہو اور اس کا ثواب ملے اور اس میں امت کے لئے تعلیم ہے کہ وہ آپس میں ایک دوسرے کے لئے دعا کی درخواست کرتے رہیں۔ (مرقات)۔