اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7441
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے آپ نے کہا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ تو نے قریش کے پہلے لوگوں کو تکلیف چکھایا پس ان کے
آخر والوں کو نوازش چکھا(9)۔(ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3908 (unverified) 80% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement “punishment”: likely referring to the disgrace, torment, and killing that befell their early ones due to their disbelief and denial of the Messenger of Allah (ﷺ). “Favor” refers to the honor, sovereignty, caliphate, and leadership attained by their later ones, beyond description. (As stated in Al-Lama’at)
Note 1
(۱) قوله: نكالا : لعل المراد بالنكال ما أصاب أوائلهم بكفرهم وإنكارهم على رسول الله الله من الخزي والعذاب والقتل وبالنوال ما حصل لأواخرهم من العزة والملك والخلافة والإمارة ما لا يحيط بوصفه البيان. كذا في «اللمعات».
Note 1
(9) قوله: نكالا: نكالا سے مراد قریش کے اگلے لوگوں کو ان کے کفر کرنے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) کرنے کی وجہ سے وہ جس رسوائی عذاب اور قتل سے دوچار ہوئے مراد ہوں۔ اور نوال سے ان کے بعد والوں کو جو عزت، حکومت، خلافت اور اقتدار مراد ہے جس کا بیان احاطہ سے باہر ہے۔ (لمعات)