Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5886

Chapter on the Virtues of the Ten Promised Paradise (may Allah be pleased with them)

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Virtues of the Ten Promised Paradise (may Allah be pleased with them)

Zujajat al-Masabih 5886Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7595
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، حضرت سعد حاضر ہوئے تو حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ ہیں میرے ماموں تو کوئی شخص مجھے ایسے اپنے ماموں کو دکھائے(24)۔(ترمذی) اور فرمایا: حضرت سعد قبیلہ بنی زہرہ سے تھے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ ماجدہ بھی بنی زہرہ سے تھیں، اسی لئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ میرے ماموں ہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3752 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (4)

Note 1

let a man show me

(1) The statement “let a man show me”: With a dammah on the ya and kasrah on the ra, meaning let him make me see a man whose uncle is like mine. The statement “Banu Zuhrah”: With a dammah on the zay, a tribe from Quraysh. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: فليرني : بضم ياء وكسر راء أي فليبصرني امرؤ خاله، أي ليظهر أن ليس لأحد خال مثل خالي. وقوله: «بني زهرة بضم الزاء حي من قريش. كذا في «المرقاة».

Note 1

مصابیح میں فلیرنی کی بجائے فلیکرمن ایسی عزت کرنے مذکور ہے، علامہ ابن حجر نے اس کے بارے میں کہا کہ یہ تصحیف ہے۔

Note 2

(24) قوله: فليرني (مجھے دکھائے) یاء کے پیش اور راء کے زیر کے ساتھ یعنی کوئی شخص مجھے اپنا ایسا ماموں دکھلائے تاکہ یہ واضح ہوجائے کہ کسی کے ماموں میرے ماموں کی طرح نہیں ہیں، بنی زُہرہ زاء کے پیش کے ساتھ قبیلہ قریش کی ایک شاخ ہے۔(مرقات)