English
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said to Al-Abbas: “On Monday morning, come to me with your sons so I may pray for you with a supplication that will benefit you and your sons.” We came in the morning, and he covered us with his cloak, then said: “O Allah, forgive Al-Abbas and his sons with a forgiveness, apparent and hidden, that leaves no sin. O Allah, 1 protect him through his sons.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٩٤١ – وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ لِلْعَبَّاسِ: «إِذَا كَانَ غَدَاةَ الِاثْنَيْنِ فَأْتِنِي أَنْتَ وَوَلَدُكَ حَتَّى أَدْعُوَ لَكُمْ بِدَعْوَةٍ يَنْفَعُكَ اللهُ بِهَا وَوَلَدَكَ». فَغَدًا وَغَدَوْنَا مَعَهُ، وَأَلْبَسَنَا كِسَاءَهُ، ثُمَّ قَالَ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْعَبَّاسِ وَوَلَدِهِ مَغْفِرَةً ظَاهِرَةً وَبَاطِنَةً لَا تُغَادِرُ ذَنْبًا، اللَّهُمَّ1 احْفَظْهُ فِي وَلَدِهِ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ، وَزَادَ رَزِينٌ: «وَاجْعَلِ الْخِلَافَةَ بَاقِيَةً فِي عَقِبِهِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7656
ان ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عباس سے
فرمایا جب دوشنبہ کی صبح آئے تو تم اور تمہارے بچے میرے پاس آنا تا کہ میں تمہارے لئے ایسی دعا
کروں کہ اللہ اس سے تم کو اور تمہارے بچوں کو فائدہ دے گا پس آپ صبح آئے اور ہم بھی آپ کے
ساتھ صبح پہنچ گئے اور حضور نے ہم کو اپنی کمبل اڑھائی پھر فرمایا: اے اللہ! عباس کی اور ان کی اولاد کی
ظاہری و باطنی ایسی مغفرت فرما جو کسی گناہ کو نہ چھوڑے اے اللہ ان کے اولاد کے بارے میں ان کی
حفاظت فرما(50)۔(ترمذی)
امام ترمذی نے اس کی روایت کی ہے۔
اور امام رزین نے یہ اضافہ فرمایا ”اور خلافت کو ان کی اولاد میں باقی رکھ“۔(رزین)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3762 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement “O Allah, protect him through his sons”: Meaning, honor him and look after his affairs so that he is not lost in matters concerning his sons. This is the meaning of Razin’s narration: “And make the caliphate endure in his descendants.” (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: اللهم احفظه في ولده أي أكرمه وراع أمره؛ كيلا يضيع في شأن ولده. وهذا معنى رواية رزين واجعل الخلافة باقية في عقبه. كذا في «المرقاة».
Note 1
(50) قوله: اللهم احفظه فى ولده. اے اللہ ان کی اولاد کے بارے میں ان کی حفاظت فرما۔ یعنی ان کو عزت عطا فرما اور ان کی حفاظت فرما تا کہ ان کی اولاد سے متعلق ان کا حق ضائع نہ ہو اور امام رزین کی روایت واجعل الخلافة باقية فى عقبه کا یہی مطلب ہے۔(مرقات)