اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7696
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مجھے چار اشخاص سے محبت کرنے کا حکم فرمایا اور مجھے خبر دیا
کہ وہ ان سے محبت کرتا ہے عرض کیا گیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! ہم کو ان کے نام بتائیے(23)
تو آپ نے فرمایا ان میں سے علی ہیں، یہ تین مرتبہ فرماتے رہے، اور ابوذر المقداد اور سلمان ہیں۔
اُس نے مجھے ان سے محبت کا حکم دیا اور خبر دیا کہ ان سے محبت کرتا ہے۔ (ترمذی اور فرمایا یہ حدیث
حسن غریب ہے)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3718 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement “name them for us”: Meaning so we may love them too, following Allah and His Messenger’s love. The statement “he said this three times”: Indicating Ali’s superiority or that his love equals that of the three. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : سمهم لنا: أي حتى نحن نحبهم أيضًا تبعا لمحبة الله ورسوله. وقوله: يقول ذلك ثلاثا أي للإشعار بأنه أفضلهم أو يحبه قدر ثلاثتهم. كذا في «المرقاة».
Note 1
(23) قوله: سمهم لنا۔ آپ ہم کو ان کے نام بتائیے تا کہ ہم بھی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے محبت کرنے کی اتباع میں ان سے محبت کریں۔ و قوله: يقول ذلك ثلاثا۔ یعنی یہ بتانا ہے کہ آپ ان تینوں سے افضل ہیں یا یہ کہ آپ ان تینوں سے محبت کے بقدر ان سے محبت کرتے ہیں۔ (مرقات)