Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 616

(یہ باب ہے نجاستوں کے پاک کرنے کے بیان میں)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ہے نجاستوں کے پاک کرنے کے بیان میں)

Zujajat al-Masabih 616Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 691
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرمایا کرتے تھے کہ درندوں کے چمڑوں کے استعمال میں کوئی مضائقہ نہیں ہے جبکہ ان کی دباغت ہو چکی ہو۔ (1)