Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Purification

Hadith 649

Chapter on Tayammum (Dry Ablution)

In this book

Current reading

Purification

Chapter on Tayammum (Dry Ablution)

Zujajat al-Masabih 649Volume 1

English

Imran (may Allah be pleased with him) narrated: We were on a journey with the Prophet ﷺ, and he prayed with the people. When he finished his prayer, he noticed a man who had not prayed with the group. He said: "What prevented you, O so-and-so, from praying with the people?" He replied, "I was in a state of janabah (major impurity) and there was no water." He ﷺ said: "Use the pure soil, for it will suffice you."

العربية

Typed, pending editorial approval
٦٤٩ - وَعَنْ عِمْرَانَ (رضي الله عنه) قَالَ: كُنَّا فِي سَفَرٍ مَعَ النَّبِيِّ ، فَصَلَّى بِالنَّاسِ، فَلَمَّا انْفَتَلَ مِنْ صَلَاتِهِ، إِذَا هُوَ بِرَجُلٍ مُعْتَزِلٍ لَمْ يُصَلِّ مَعَ الْقَوْمِ، فَقَالَ: «مَا مَنَعَكَ يَا فُلَانُ، أَنْ تُصَلِّي مَعَ الْقَوْمِ؟ قَالَ أَصَابَتْنِي جَنَابَةُ، وَلَا مَاءَ. قَالَ: «عَلَيْكَ بِالصَّعِيدِ؛ فَإِنَّهُ يَكْفِيكَ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 729
عمران رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ہم ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حاضرین کو نماز پڑھائی، جب آپ (نماز سے) فراغت کے بعد (قوم کی جانب) متوجہ ہوئے تو آپ نے اچانک ایک شخص کو دیکھا کہ وہ دور بیٹھا ہوا ہے اور اس نے جماعت کے ساتھ نماز ادا نہیں کی ہے، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اے فلاں شخص کس چیز نے تم کو قوم کے ساتھ نماز پڑھنے سے روک رکھا ہے؟ اس شخص نے جواب دیا کہ مجھے جنابت لاحق ہوگئی ہے اور پانی نہیں ہے اس پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم پاک مٹی سے تیمّم کرلو، یہی تمہارے لئے غسل کے بجائے کافی ہے۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے بالاتفاق کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 348 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.