Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Purification

Hadith 658

Chapter on Tayammum (Dry Ablution)

In this book

Current reading

Purification

Chapter on Tayammum (Dry Ablution)

Zujajat al-Masabih 658Volume 1

English

Narrated from Amr ibn al-As: When the Prophet ﷺ sent me during the year of the chains, I had a wet dream on a very cold night, and I feared that I would perish if I performed ghusl, so I did Tayammum and prayed Fajr with my companions. When I came to the Prophet ﷺ and mentioned this to him, he asked: "O Amr, did you pray with your companions while in a state of Janabah?" I replied: "Yes, O Messenger of Allah, I had a wet dream on a very cold night and feared that I would perish if I performed ghusl, and I remembered Allah's statement: 'And do not kill yourselves. Surely, Allah is ever merciful to you' (Quran 4:29), so I performed Tayammum and prayed." The Messenger of Allah ﷺ laughed but did not say anything.

العربية

Typed, pending editorial approval
٦٥٨ - وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ (رضي الله عنه) قَالَ: لَمَّا بَعَثَنِي النَّبِيُّ ﷺ عَامَ ذَاتِ السَّلَاسِلِ احْتَلَمْتُ فِي لَيْلَةٍ بَارِدَةٍ شَدِيْدَةِ الْبَرْدِ، فَأَشْفَقْتُ إِنِ اغْتَسَلْتُ أَنْ أَهْلِكَ فَتَيَمَّمْتُ، ثُمَّ صَلَّيْتُ بِأَصْحَابِي الصُّبْحَ. فَلَمَّا قَدِمْتُ عَلَى رَسُوْلِ اللهِ ﷺ ذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ: «يَا عَمْرُو، صَلَّيْتَ بِأَصْحَابِكَ وَأَنْتَ جُنُبٌ؟ قُلْتُ: نَعَمْ، يَا رَسُوْلَ اللهِ، إِنِّي احْتَلَمْتُ فِي لَيْلَةٍ بَارِدَةٍ شَدِيدَةِ الْبَرْدِ، فَأَشْفَقْتُ إِنْ اغْتَسَلْتُ أَنْ أَهْلِكَ، وَذَكَرْتُ قَوْلَ اللهِ: ﴿وَلَا تَقْتُلُوا أَنفُسَكُمْ إِنَّ اللهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا فَتَيَمَّمْتُ ثُمَّ صَلَّيْتُ فَضَحِكَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ وَلَمْ يَقُلْ شَيْئًا. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُوْ دَاوُدَ وَالْحَاكِمُ وَابْنُ الْمُنْذِرِ وَابْنُ أَبِي حَاتِمٍ وَرَوَى الطَّبَرَانِيُّ نَحْوَهُ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 741
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو غزوہ ذات السلاسل کے ساتھ روانہ فرمایا تو مجھے ایک نہایت سردی کی رات میں احتلام ہوگیا، مجھے اندیشہ ہوا کہ اگر غسل کرلوں تو ہلاک ہو جاؤں گا چنانچہ میں نے تیمّم کرلیا پھر میں نے اپنے ساتھیوں کو صبح کی نماز پڑھائی اور جب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پہنچا تو میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے اس کا ذکر کیا، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے عمرو (رضی اللہ عنہ) تم نے اپنے ساتھیوں کی نماز ایسی حالت میں پڑھا دی کہ تم جنبی تھے میں نے عرض کیا کہ ہاں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نہایت ٹھنڈی یا سخت سردی کی رات محتلم ہوگیا اور خوف کیا کہ اگر غسل کرلوں تو میں ہلاک ہوجاؤں گا اور مجھے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ﴿وَلَا تَقْتُلُوا اَنْفُسَكُمْ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيْمًا﴾ (سورہ نساء۔ آیت نمبر:29) اپنی جانوں کو ہلاکت میں مت ڈالو تحقیق اللہ تم پر بڑے مہربان ہیں) یاد آیا تو میں نے تیمم کیا پھر اسی سے نماز ادا کی یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہنس پڑے اور کچھ نہیں فرمایا۔ (اس کی روایت امام احمد، ابوداؤد، حاکم، ابن المنذر اور ابن ابی حاتم نے کی ہے اور طبرانی کی روایت بھی اسی طرح ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 334 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.