Zujajat al-Masabih 676Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 761عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جمعہ کے دن غسل کرنا سنت ہے۔ (اس کی روایت بزّار نے کی ہے اور اس حدیث کے سب راوی ثقہ ہیں جو مجمع الزوائد میں مذکور ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect