English
From Abu Huraira, he said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The prayer of a man is light in his heart. Whoever among you wishes, let him illuminate his heart."
العربية
Typed, pending editorial approval
٧٣٤ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: صَلَاةُ الرَّجُلِ نُوْرُ فِي قَلْبِهِ، فَمَنْ شَاءَ مِنْكُمْ فَلْيُنَوِّرُ قَلْبَهُ». رَوَاهُ الدَّيْلَمِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 828
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے فرمایا کہ نماز سے نمازی کے دل میں نور پیدا ہوجاتا ہے تو تمہارے اختیار میں ہے کہ نماز کی
پابندی سے اپنے دل میں نور پیدا کرلیں۔ (اس کی روایت دیلمی نے کی ہے۔)