English
It is narrated from 'Abdul-'Aziz ibn Rufay' that he said: "I heard Abu Mahdhurah calling the Adhan in pairs and saying the Iqamah in pairs."
العربية
Typed, pending editorial approval
۸۸۲ - وَعَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعِ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا مَحْذُورَةً يُؤَذِّنُ مَثْنَى مَثْنَى وَيُقِيمُ مَثْنَى رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 989
عبدالعزیز بن رفیع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے ابو
محذورہ رضی اللہ عنہ کو اذان دیتے ہوئے سنا ہے کہ وہ اذان کے الفاظ کو دو دو دفعہ کہتے تھے اور اقامت
کے الفاظ بھی دو دو دفعہ ادا کرتے تھے۔ (اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)