Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 982

Chapter on Mosques and Places of Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Mosques and Places of Prayer

Zujajat al-Masabih 982Volume 1

English

It is narrated from 'Abdur-Rahman ibn 'A'ish (may Allah be pleased with him) that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "I saw my Lord, the Almighty, in the most beautiful form. He said: 'What are the highest assembly disputing about?' I said: 'You know best.' He placed His hand between my shoulders, and I felt its coolness between my chest. Then I knew everything in the heavens and the earth." He then recited: "And thus did We show Ibrahim the kingdom of the heavens and the earth, so that he would be among those who are certain." (Qur'an, Al-An'am 6:75).

العربية

Typed, pending editorial approval
۹۸۲ - وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَائِشٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: رَأَيْتُ رَبِّي عَزَّوَجَلَّ فِي أَحْسَنِ صُورَةٍ، قَالَ: فِيمَ يَخْتَصِمُ الْمَلَأُ الْأَعْلَى؟ قُلْتُ: أَنْتَ أَعْلَمُ، قَالَ: فَوَضَعَ كَفَهُ بَيْنَ كَتِفَيَّ، فَوَجَدْتُ بَرْدَهَا بَيْنَ ثَدْنِيَّ، فَعَلِمْتُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَتَلَا وَكَذَلِكَ نُرِى إِبْرَاهِيمَ مَلَكُوْتَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلِيَكُوْنَ مِنَ الْمُوْقِنِينَ (الأنعام: ٧٥). رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ مُرْسَلًا، وَلِلتَّرْمِذِي نَحْوُهُ عَنْهُ .

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1101
عبدالرحمن بن عائش رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں نے اپنے پروردگار کو بہت حسین صورت میں دیکھا تو اللہ تعالیٰ نے مجھ سے دریافت فرمایا کہ وہ اعمال کیا ہیں جن کی فضیلت میں ملاء اعلیٰ کے فرشتے آپس میں بحث کررہے ہیں؟ میں نے کہا کہ اے اللہ آپ ہی اس کو خوب جانتے ہیں! حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنا ہاتھ میرے دونوں کندھوں کے درمیان رکھ دیا میں نے اس کی ٹھنڈک اپنے سینہ میں پائی، پس میں نے آسمانوں اور زمینوں کے درمیان کی تمام چیزوں کو جان لیا، اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی ”وَكَذٰلِكَ نُرِيْٓ اِبْرٰهِيْمَ مَلَكُوْتَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَلِيَكُوْنَ مِنَ الْمُوْقِنِيْنَ“ (اور ہم نے ایسے ہی ابراہیم علیہ السلام کو آسمانوں اور زمین کی مخلوقات دکھلائیں تاکہ وہ کامل یقین کرنے والوں میں سے ہوجائیں)۔ (سورۂ انعام، پ:7، ع:9، آیت نمبر:75)۔ (اس کی روایت دارمی نے مرسلاً کی ہے اور ترمذی نے بھی اسی طرح عبدالرحمن بن عائش سے روایت کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 726 (unverified) 90% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 727 (unverified) 60% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3235 (unverified) 45% confidence
  • Candidate: Sunan al-Darimi 2195 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 727

Confidence and text similarity are not editorial verification.