Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer · Chapter 30

Chapter on Praying the Same Prayer Twice

40 narrations · In source reading order

Hadith 1558

Volume 1

English

Tawus said: "Ibn Umar was asked about the two rak'ahs before Maghrib. He said: 'I did not see anyone during the time of the Messenger of Allah (peace be upon him) pray them,' and he mentioned the Hadith."

العربية

Typed, pending editorial approval
١٥٥٨ - وَعَنْ طَاوُسٍ قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ (رضي الله عنهما) عَنِ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ، فَقَالَ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ وَ يُصَلَّيْهِمَا، وَسَاقَ الْحَدِيثَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1790
طاؤس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ کیا (حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں) مغرب کے فرض سے پہلے دو رکعتیں پڑھی جاتی تھیں؟ تو ابن عمر رضی اللہ عنہما نے جواب دیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں کسی کو مغرب کے فرض سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1284 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Hadith 1559

Volume 1

English

Hammad said: "I asked Ibrahim about praying before Maghrib, and he forbade me from it, saying: 'The Prophet (peace be upon him), Abu Bakr, and Umar did not pray it.'"

العربية

Typed, pending editorial approval
١٥٥٩ - وَعَنْ حَمَّادٍ قَالَ: سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الصَّلَاةِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ، فَنَهَانِي عَنْهَا وَقَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ ﷺ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ لَمْ يُصَلُّوْهَا. رَوَاهُ مُحَمَّدٌ فِي الْآثَارِ»، وَرِجَالُهُ ثِقَاتُ مَعَ إِرْسَالِهِ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1791
حماد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ مغرب کے فرض سے پہلے کیا کوئی نماز پڑھنی چاہئے؟ تو حضرت ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ نے مجھے مغرب کے فرض سے پہلے نماز پڑھنے سے منع فرمایا اور کہا (کہ میں تم کو اس لئے منع کر رہا ہوں کہ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابوبکر صدیق اور عمر فاروق رضی اللہ عنہما مغرب کے فرض سے پہلے (کبھی) کوئی نماز نہیں پڑھا کرتے تھے۔ (اس کی روایت امام محمد نے الآثار میں کی ہے، اس حدیث کے سب راوی ثقہ ہیں۔)

Hadith 1560

Volume 1

English

Mansur reported from his father: "Abu Bakr, Umar, and Uthman did not pray the two rak'ahs before Maghrib."

العربية

Typed, pending editorial approval
١٥٦٠ - وَعَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: مَا صَلَّى أَبُو بَكْرٍ وَلَا عُمَرُ وَلَا عُثْمَانُ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ. رَوَاهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ وَمُسَدَّدٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1792
منصور رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، ان کے والد نے کہا کہ حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہم میں سے کسی نے بھی کبھی مغرب کے فرض سے پہلے دو رکعت نہیں پڑھے ہیں۔ (اس کی روایت عبدالرزاق اور مسدد نے کی ہے)

Hadith 1561

Volume 1

English

Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever prays six rak'ahs after Maghrib without speaking evil in between, they will be equivalent to the worship of twelve years for him." [Narrated by Tirmidhi, who said: "This is a Gharib Hadith. We do not know it except through the narration of Umar ibn Abi Khath’am. I heard Muhammad ibn Ismail (Al-Bukhari) say: 'It is a Munkar Hadith,' and he greatly weakened it.")

العربية

Typed, pending editorial approval
١٥٦١ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «مَنْ صَلَّى بَعْدَ الْمَغْرِبِ سِتَّ رَكْعَاتٍ لَمْ يَتَكَلَّمْ فِيْمَا بَيْنَهُنَّ بِسُوْءٍ عُدِلْنَ لَهُ بِعِبَادَةِ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيْثٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيْثِ عُمَرَ بْنِ أَبِي خَثْعَمٍ، وَسَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ يَقُوْلُ: هُوَ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ، وَضَعَّفَهُ جِدًّا.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1793
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص مغرب کے فرض کے بعد چھ رکعتیں پڑھے (ان کو صلاۃ اوابین
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 435 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 1173 (unverified) 93% confidence

Mishkat (candidate) 1173

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

کہتے ہیں، درمختار اور مرقات میں لکھا ہے کہ مغرب کے بعد کے دو رکعت سنت مؤکدہ ان چھ رکعتوں میں داخل ہیں، پہلے دو رکعت سنت کو ایک سلام سے پڑھے اور بعد کے چار رکعت میں اختیار ہے خواہ ایک سلام سے پڑھے یا دو سلام سے، صلاۃ اوابین کو پڑھنے کا یہ طریقہ ہے، ملتقیٰ میں لکھا ہے کہ مغرب کے فرض کے بعد دو رکعت سنت مؤکدہ پڑھ کر اس کے بعد چھ رکعتیں صلاۃ اوابین اداء کرے، ردالمحتار میں مذکور ہے کہ ان چھ رکعتوں کو تین سلام سے اداء کرے تاکہ یہ پوری چھ رکعتیں ایک نہج پر اداء ہوسکیں، صلاۃ اوابین کو اداء کرنے کا یہ دوسرا طریقہ ہے) ان چھ رکعتوں کو اس طرح پڑھے کہ ان کے درمیان کوئی ایسی بات نہ کہے جس سے کسی کا دل دکھے یا اس سے اللہ تعالیٰ ناراض ہوں تو اس کو ان چھ رکعتوں کے اس طرح پڑھنے سے بارہ سال کی عبادت کا ثواب دیا جائے گا۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)

Hadith 1562

Volume 1

English

Aisha (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever prays twenty rak'ahs after Maghrib, Allah will build a house for him in Paradise."

العربية

Typed, pending editorial approval
١٥٦٢ وَعَنْ عَائِشَةَ (رضي الله عنها) قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ : مَنْ صَلَّى بَعْدَ الْمَغْرِبِ عِشْرِينَ رَكْعَةً بَنَى اللهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1794
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص مغرب کے فرض کے بعد بیس رکعت (صلاۃ اوابین اس طرح) پڑھا کرے (کہ دو رکعت ۔ یہ مرقات میں مذکور ہے۔12۔ سنت مؤکدہ (20) میں داخل رہیں تو اس کے صلہ میں) اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں ایک (عالی شان) محل تیار کرتے ہیں (جس میں طرح طرح کی نعمتیں ہوں گی)۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 436 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Hadith 1563

Volume 1

English

Makhul reported (as reaching him) that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever prays two rak'ahs after Maghrib before speaking – and in another narration: four rak'ahs – his prayer will be raised to the highest heavens." Hudhaifah (may Allah be pleased with him) narrated a similar narration and added: "He used to say: 'Hasten to pray the two rak'ahs after Maghrib, for they are raised with the obligatory prayer.'"

العربية

Typed, pending editorial approval
١٥٦٣ - وَعَنْ مَكْحُوْلٍ - يَبْلُغُ بِهِ - أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ قَالَ: «مَنْ صَلَّى بَعْدَ الْمَغْرِبِ قَبْلَ أَنْ يَتَكَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ - وَفِي رِوَايَةٍ : أَرْبَعَ رَكْعَاتٍ - رُفِعَتْ . صَلَاتُهُ فِي عِلَّيَّيْنَ مُرْسَلًا. وَعَنْ حُذَيْفَةَ لله نَحْوَهُ. وَزَادَ: فَكَانَ يَقُولُ: عَجِّلُوا الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ؛ فَإِنَّهَا تُرْفَعَانِ مَعَ الْمَكْتُوْبَةِ». رَوَاهُمَا رَزِينٌ، وَرَوَى الْبَيْهَقِيُّ الزَّيَادَةَ عَنْهُ الله نَحْوَهَا فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ».

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1795Noor 1796Noor 1797Noor 1798
مکحول رضی اللہ عنہ ایک صحابی کے واسطہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص مغرب کے فرض کے بعد بات کرنے سے پہلے دو رکعت نماز پڑھا کرتا ہے (جو سنت مؤکدہ ہیں): اور دوسری روایت میں ہے کہ (مغرب کے فرض کے بعد) چار رکعت نماز پڑھا کرتا ہے (جس میں دو تو سنت مؤکدہ ہیں اور بقیہ دو صلاۃ اوابین اور یہ صلاۃ اوابین کی کم سے کم تعداد رکعات ہے) تو اس کی یہ نماز اللہ تعالیٰ قبول فرما کر اعلیٰ علیین میں رکھتے ہیں۔ اور حذیفہ رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح مروی ہے اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمایا کرتے تھے کہ مغرب کے فرض کے بعد دو رکعت (سنت مؤکدہ) ادا کرنے میں جلدی کیا کرو، اس لئے کہ یہ دو رکعتیں بھی فرض کے ساتھ اٹھائی جاتی ہیں۔ (ان دونوں حدیثوں کی روایت رزین نے کی ہے) اور بیہقی نے بھی صرف اضافہ کو حذیفہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح شعب الایمان میں روایت کی ہے۔

Hadith 1564

Volume 1

English

Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (peace be upon him) would prolong the recitation in the two rak'ahs after Maghrib until the people in the mosque had dispersed."

العربية

Typed, pending editorial approval
١٥٦٤ - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ (رضي الله عنهما) قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ يُطِيلُ الْقِرَاءَةَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ حَتَّى يَتَفَرَّقَ أَهْلُ الْمَسْجِدِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1799
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ (بیان جواز کے لئے یعنی یہ بتلانے کے لئے کہ سنتیں مسجد میں بھی پڑھی جاسکتی ہیں اور سنتوں کو طویل قرآت سے بھی پڑھ سکتے ہیں) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مغرب کے فرض کے بعد (بھی) اس سنت مؤکدہ کو (مسجد میں) پڑھتے ہیں (اور آپ کی اتباع میں) سب صحابہ بھی (مسجد میں) سنتیں ادا کئے، اس سنت میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس قدر قرآت طویل فرمائے کہ مسجد کے نمازی اپنی اپنی سنتیں پڑھ کر مسجد سے باہر چلے گئے۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1301 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Hadith 1565

Volume 1

English

Aisha (may Allah be pleased with her) said: "Whenever the Messenger of Allah (peace be upon him) prayed Isha and came to me, he would pray four or six rak'ahs."

العربية

Typed, pending editorial approval
١٥٦٥ - وَعَنْ عَائِشَةَ (رضي الله عنها) قَالَتْ: مَا صَلَّى رَسُولُ اللهِ ﷺ الْعِشَاءَ قَطُّ فَدَخَلَ عَلَيَّ إِلَّا صَلَّى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ أَوْ سِتَّ رَكَعَاتٍ رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1800
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کبھی عشاء کے فرض پڑھ کر میرے پاس تشریف لاتے تو دو رکعت سنت مؤکدہ پڑھتے اور دو نفل (یہ آپ کا ہمیشہ کا عمل درآمد تھا اور کبھی دو نفل کے بعد) آپ اور دو نفل بھی پڑھتے ہیں۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1303 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Hadith 1566

Volume 1

English

Aisha (may Allah be pleased with her) said: "The Prophet (peace be upon him) was not more consistent in any voluntary prayers than he was in the two rak'ahs of Fajr."1

العربية

Typed, pending editorial approval
١٥٦٦ - وَعَنْهَا (رضي الله عنها) قَالَتْ: لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ ﷺ عَلَى شَيْءٍ مِنَ النَّوَافِلِ أَشَدَّ تَعَاهُدًا 1 مِنْهُ عَلَى رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1801
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی دو سنتوں پر جس قدر زیادہ پابندی فرمایا کرتے تھے کہ اس سے بڑھ کر پابندی سنتوں میں سے کسی سنت پر نہیں فرماتے تھے۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1169 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 724a (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

He was not more consistent in any voluntary prayers than he was in the two rak'ahs of Fajr

(1) His statement: "He was not more consistent in any voluntary prayers than he was in the two rak'ahs of Fajr" – The most emphasized Sunnah prayers are the two rak'ahs of Fajr by consensus. Then come the four rak'ahs before Dhuhr, according to the most correct opinion, due to the Hadith: "Whoever abandons them will not attain my intercession." The rest of the Sunnah prayers are equal in status. Some scholars even considered them obligatory, so they cannot be prayed while sitting or riding, by consensus. This is mentioned in Ad-Durr Al-Mukhtar.

Note 1

قوله

(۱) قوله: أشد تعاهدا إلخ والسنن أكدها سنة الفجر اتفاقا ، ثم الأربع قبل الظهر في الأصح؛ لحديث: من تركها لم تنله شفاعتي، ثم الكل سواء. وقيل بوجوبها، فلا تجوز صلاتها قاعدا ولا راكبا اتفاقا. قاله في «الدر المختار».

Note 1

ف: درمختار میں لکھا ہے کہ تمام ائمہ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ تمام سنتوں میں سب سے زیادہ مؤکدہ فجر کی سنتیں ہیں، فجر کی دو سنتوں کے بعد باقی سب سنتوں میں ظہر کی چار سنتیں جو فرض سے پہلے پڑھی جاتی ہیں نہایت مؤکدہ ہیں، اس لئے کہ حدیث شریف میں ارشاد ہے جو شخص ظہر کی ان چار سنتوں کو ترک کرتا ہے وہ میری شفاعت سے محروم ہوگا۔ فجر اور ظہر کی سنتوں کے علاوہ بقیہ تمام سنتیں مؤکدہ ہونے میں برابر ہیں۔ ایک قول یہ بھی ہے کہ فجر کی سنتیں واجب ہیں اس لئے احتیاط یہ ہے کہ بلا عذر فجر کی سنتوں کو بیٹھ کر یا سواری کی حالت میں پڑھنا جائز نہیں۔

Hadith 1567

Volume 1

English

Aisha (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The two rak'ahs of Fajr are better than the world and all that it contains."

العربية

Typed, pending editorial approval
١٥٦٧ - وَعَنْهَا (رضي الله عنها) قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1802
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فجر کے فرض سے پہلے کی دو رکعت سنتیں دنیا سے اور دنیا میں جو کچھ (مال و دولت اور جاہ و ثروت) ہے ان سب سے کہیں بہتر ہے (یعنی اگر کوئی انہیں خیرات کرے تو ان کے خیرات کرنے کے ثواب سے دو رکعت سنت فجر پڑھنے کا ثواب زیادہ ہوگا)۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 725a (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.