Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2556

Chapter of I’tikaf (Religious Seclusion)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Chapter of I’tikaf (Religious Seclusion)

Zujajat al-Masabih 2556Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3023
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (دوسروں کے ساتھ بھلائی کرنے اور لوگوں کو نفع پہنچانے کے اعتبار سے) تمام لوگوں میں زیادہ سخی تھے، خصوصاً ماہ رمضان میں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت بہت بڑھ جاتی تھی۔ حضرت جبرئیل علیہ السلام، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رمضان کی ہر رات کو ملاقات فرمایا کرتے تھے اور حضورﷺ ان کے سامنے قرآن پڑھتے۔ پس حضرت جبریل علیہ السلام سے جب آپ کی ملاقات ہوتی تو آپ (بارش برسانے والی) ہوا سے بھی زیادہ سخی ہو جاتے (اور یہ عموماً رمضان کے آخری دہے میں ہوتا جب کہ آپ اعتکاف فرماتے تھے)۔ اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1902 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2308a (unverified) 98% confidence · Validation similarity: 0.670

Confidence and text similarity are not editorial verification.